Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

ڈیفنس مقابلہ، پولیس کی سنسنی خیز رپورٹ جاری

ڈیفنس پولیس مقابلہ، پولیس حکام نے مقابلے کی سنسنی خیز تفصیلات جاری کردیں، پولیس کے مطابق ڈکیتیوں...

ڈاکٹرعاصم کوعلاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

dr asim nکراچی احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ،نجی نیوزویب سائٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت میں بیرون ملک علاج کیلئے درخواست دائر کر رکھی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانا ہے عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں 20 جنوری سے 20 فروری تک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو15 دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی،عدالت نے انہیں 60 لاکھ روپے زرضمانت جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کو 20 جنوری سے 5 فروری تک کی اجازت دے دی۔

Open chat