Wednesday, October 28, 2020
Home Trending پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم کو دل کا دورہ، وزیر اعلیٰ کی...

پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم کو دل کا دورہ، وزیر اعلیٰ کی جناح اسپتال میں عیادت

asim hussain31کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کو رات گئے دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں جناح اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر عاصم سے ملاقات بھی کی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو دل کی معمولی تکلیف ہوئی ہے، تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ڈاکٹر عاصم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دیا ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...