Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سکھر سے کراچی کئے جانیوالا اسلحہ پکڑا گیا، آئی سندھ کی پولیس...

سکھر سے کراچی کئے جانیوالا اسلحہ پکڑا گیا، آئی سندھ کی پولیس کو مبارکباد

crimeدہشتگردی میں استعمال کرنے کیلئے کراچی اسمگل کئے جانیوالا اسلحہ سکھر میں پکڑا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پکڑے جانیوالے اسلحے میں راکٹ لانچر، ہینڈ گرینڈز، مشین گننز اور ہزاروں گولیاں برآمدکرلی گئیں ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 2 ملزمان بھی گرفتار کئے گئے ہیں، کامیاب کارروائی پر آئی جی سندھ نے کارروائی میں حصہ لینے والی پولیس پارٹی کو شاباش دیتے ہوئے 5 لاکھ روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا ہے، جبکہ ایس ایس پی سکھر کی جانب سے ایک لاکھ روپے کا انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...