Sunday, November 1, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی میں مکان اورجائیداد کرائےپردینے کا بل منظور

سندھ اسمبلی میں مکان اورجائیداد کرائےپردینے کا بل منظور

Sindh Assimbleyکراچی: مکانات کرائے پردینے اورکرائے پرلینے والوں کے لیے بھی قانون آگیا۔سندھ اسمبلی میں مکان اورجائیداد کرائے پردینے سے متعلق بل کثرت رائے سےمنظورکرلیا گیا۔جائیداد کرائے پردینے سے متعلق بل کے مطابق ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس مالکان بھی مہمانوں اورکرائے داروں کی اطلاع تین گھنٹے میں پولیس کوفراہم کریں گے۔اطلاع نہ دینے والے مالک کو 6 ماہ قید اور 45 ہزارروپے جرمانہ بھرناپڑے گا۔صوبائی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر سکندر میندھروکا کہنا تھا کہ بل جرائم پیشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کا حصہ ہے۔ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ نے بل میں کئی ترامیم پیش کیں جومسترد کردی گئیں اور بل کوکثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...