سندھ اسمبلی،لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کامسودہ منظور

sindh-assemblyکراچی         سندھ اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کامسودہ منظورکرلیاگیا،سندھ اسمبلی کااجلاس جمعہ کی صبح تک کیلئے ملتوی کردیاگیاہے،اجلاس میں خواجہ سراقیدیوں کومرداورخواتین قیدیوں سے الگ رکھنے کی تجویزبھی پیش کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top