Sunday, October 25, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کے اراکین ناراض ہوکر اجلاس سے اٹھ...

سندھ اسمبلی: ایم کیو ایم کے اراکین ناراض ہوکر اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے

Sindh Assimbleyکراچی: آج سندھ اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں ایم کیو ایم کے اراکین نے اچانک اٹھ کر نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے سے متعلق بات کرنا شروع کی جس پر اسپیکر آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے رکن کو بات کرنے سے روک دیا اور کہا کہ پہلے تحریک التوا جمع کروائیں اور پھر بات کریں۔ یہ رولز میں نے نہیں بنائے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی سائٹ پر رپورٹ کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی کے یہ بات کہنے کے بعد ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی سے اٹھ کر واپس چلے گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...