Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حافظ عطاء اللہ حیدری کو عوام کے سامنے لایاجائے، اہل سنت والجماعت

حافظ عطاء اللہ حیدری کو عوام کے سامنے لایاجائے، اہل سنت والجماعت

ASWJکراچی، اہل سنت والجماعت میر پور خاص کے صدر حافظ عطاء اللہ حیدری کی گزشتہ ہفتہ سے گمشدگی تشویش ناک ہے انہوں نے ہمیشہ میرپور خاص کے امن و امان اور میرپور خاص سے فرقہ واریت کے سد باب کے لئے انتظامیہ او ر اداروں سے ہر ممکن تعاون کیا ہے ان کی گمشدگی پر عوام میں شدید اشتعال پایا جارہا ہے اگران پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے ہمیشہ اداروں سے تعاون کیا آج بھی تعاون کرنے کو تیار ہیں ان خیالات کا اظہارقائم مقام صدر اہل سنت والجماعت کراچی مولانا سید محی الدین شاہ، علامہ تاج محمد حنفی ، مولانا خالد محمود اور دیگر نے مرکز اہل سنت سے جاری بیان میں کیا ان کا کہنا تھا حافظ عطاء اللہ حیدری کو فی الفور عوام کے سامنے لایا جائے بصورت دیگران کی گمشدگی سے عوام میں مزید اشتعال پھیلے گا جوکسی صورت صوبہ اور ملک کے مفاد میں نہیں ہوگا۔#

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...