Wednesday, October 21, 2020
Home Trending خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر...

خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر ریلی کا انعقاد

islamکراچی، خلیفہ سوئم حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر اہل سنت و الجماعت کی جانب سے نمائش چورنگی سے تبت سینٹر ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے اوصاف اور فضائل پر مبنی احادیث سے مزین پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی یوم شہادت کے موقع حکومت کی جانب سے سرکاری تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے دین اسلام کو دنیا کے کونے کونے میں پھیلایا۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے ناموس اور تقدس کے لئے وہ ہر وقت جانیں قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...