Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں گورنر اور وزیر اعلی سندھ اگر ٹارگٹ کلنگ نہیں روک سکتے...

گورنر اور وزیر اعلی سندھ اگر ٹارگٹ کلنگ نہیں روک سکتے تو مستعفی ہوجائیں، اہلسنت والجماعت

ahl-e-sunnat-wal-jammat-flag_insideکراچی، اہلسنت والجماعت کے رہنماﺅں نے مفتی نعیم کے داماد مولانا مسعود بیگ کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہرمیں علمائے کرام کے موجودہ ٹارگٹ کلنگ کی لہر پر گورنر اور وزیر اعلی سندھ کو اخلاقی جرا¿ت او رغیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مستعفی ہوجانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں اہل سنت عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ۔حکمرانوں کو کرپشن سے فرصت ملے تو کراچی میں قیام امن پر غور کریں ۔ لیکن افسوس کہ یہاں غیرت اور جرا¿ت نام کی کوئی شئی دور دور تک نظر نہیں آتی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...