Monday, October 26, 2020
Home Trending اہلسنت و الجماعت کا ماوراء عدالت قتل کیخلاف گرو مندر پر دھرنا

اہلسنت و الجماعت کا ماوراء عدالت قتل کیخلاف گرو مندر پر دھرنا

aswjکراچی، ٹارگٹ کلنگ، قاتلوں کے عدم گرفتاری اور حکومتی جانبدارنہ رویے کیخلاف اہل سنت والجماعت کی جانب سے گرومندر پر دھرنا دیا جارہا ہے۔ اس موقع پر اہل سنت و الجماعت کے رہنما علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہا کہ کراچی کو اہل سنت کیلئے مقتل گاہ بنا دیا گیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان اہل سنت والجماعت لیاری ٹاﺅن کے ذمہ دارشاہد کے سرکاری قاتلوں کیخلاف نوٹس لے۔ ماوراءعدالت قتل کا سلسلہ عدالتی نظام کیساتھ مذاق ہے سلسلہ بند نہ ہوا تو عدالتوں کا وجود غیر ضروری بن جائے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے جب خود قانون کی دھجیاں اڑانے لگ جائیںتو وہاں امن و امان کا قیام خواب بن جاتا ہےشہر میں اہل سنت کی نسل کشی کا بازار گرم ہے ،حکومت اہل سنت عوام کو تحفظ دینے میں بری طرح سے ناکام ہوچکی ہے، انتظامی ادارے قاتلوں کیخلاف کسی قسم کا ایکشن لینے کیلئے تیار نہیں ،آئے روز شہر میں اہل سنت علماء،طلباء،کارکنان اورمختلف طبقات اور جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اہل سنت عوام کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...