Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اہل سنت والجماعت کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، گرومندر دھرنا ختم

اہل سنت والجماعت کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، گرومندر دھرنا ختم

aswjکراچی، اہل سنت والجماعت نے حکومت سندھ سے کامیاب مذاکرات کے بعد گرومندر پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہل سنت والجماعت کے وفد کی گرومندر دھرنے کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ سندھ سے 3 گھنٹے طویل مذاکرات کیے گئے۔ جس کے بعد حکومت کی جانب سے اہل سنت والجماعت کے مطالبات کی منظوری کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...