Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

وزیراعظم کی کراچی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد...

صولت مرزا نے واضح کردیا حیدررضوی دہشت گردی میں ملوث ہے ، علامہ اورنگزیب فاروقی

Orangzaib-Farooqiکراچی، اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے جنرل سیکریٹری اہل سنت والجماعت علامہ تاج محمد حنفی سے اپنی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے رہنماءڈاکٹر محمد فیاض کو بھی حیدر عباس رضوی کی مخصوص پریس کانفرنس کے چند گھنٹوں بعد نشانہ بنا کر شہید کردیا گیا تھا پڑوسی ملک کے دہشت گردسیاسی جماعتوں کا شیلٹر حاصل کر کے پڑوسی ملک کے اشاروں پر ایرانی مذہب کے فروغ اور پاکستان میں خمینی انقلاب کی راہ ہموار کرنے کے لئے جدو جہد کرتے ہیں جس میں مسلمانوں کا قتل عام سر فہرست ہے اور فرقہ پرست رہنماءحیدر عباس رضوی اس میں ملوث ہے جس کا اعتراف ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر صولت مرزا نے اپنے بیان میں کیا ہے فرقہ پرست رہنماءکو شامل تفتیش کر کے بے گناہ مسلمانوں کے خون بہانے کا سوال کیا جائے ڈاکٹر فیاض کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف بعد نماز جمعہ ناگن چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Open chat