Friday, October 30, 2020
Home Trending ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کیخلاف اہل سنت والجماعت کا گرومندر پر...

ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کیخلاف اہل سنت والجماعت کا گرومندر پر احتجاج

 jammat ahle sunnatماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کیخلاف اہل سنت والجماعت نے گرومندر پر احتجاج شروع کردیا ہے۔ ترجمان اہل سنت والجماعت نے اس حوالے سے بتایا کہ کارکنوں کو بلاجواز گرفتار کیا جارہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او پریڈی تھانے کے خلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی مگر اس پر عمل درآمد نہیں ہوا۔ جبکہ کمشنر کراچی اور آئی جی سندھ کی یقین دہانی کے باوجود بھی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...