Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں مولانا مسعود کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، علامہ طالب جوہری کی...

مولانا مسعود کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، علامہ طالب جوہری کی اہلخانہ سے تعزیت

havelian_898کراچی، حیدری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مفتی محمد نعیم کے داماد مولانا مسعود کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نمازہ جنازہ مفتی محمد نعیم نے ادا کی۔ اس موقع پر قاری عثمان، جامعہ بنوریہ کے اساتذہ، علماء، مذہبی سیاسی رہنماﺅں نے شرکت کی۔ نمازجنازہ کے موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی۔
دوسری جانب شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری نے مولانا مسعود بیگ کے قتل پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے اور واقعہ کو مذہبی تنافرت کا شاخصانہ قرار دیتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...