Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں اہلسنت والجماعت کا مولانا مسعود کے قتل پر جمعہ کو احتجاج کا...

اہلسنت والجماعت کا مولانا مسعود کے قتل پر جمعہ کو احتجاج کا اعلان

2919کراچی،  حیدری میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے جامعہ بنوریہ کے استاد مولانا مسعود بیگ کے قتل کے خلاف اہلسنت والجماعت کی جانب سے جمعہ کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب مولانا مسعود کی جسد خاکی کا پوسٹ مارٹم مکمل کر کے جامعہ بنوریہ منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...