Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حملے کی آڑمیں بے گناہ مسلمانوں کو زندہ جلانا بھی دہشت گردی...

حملے کی آڑمیں بے گناہ مسلمانوں کو زندہ جلانا بھی دہشت گردی ہے، اورنگزیب فاروقی

Orangzaib-Farooqiکراچی ، اقلیتی مذہب عیسائیت کی عبادت گاہ پر حملہ یقینا قابل مذمت ہے لیکن اس کی آڑ میں بے گناہ مسلمانوں کو زندہ جلا نا ملکی املاک کو نقصان پہنچانا کہاں کا انصاف ہے واقعہ کی آڑ میں اس قسم کے واقعات مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دینا ہے بے گناہ مسلمانوں کو زندہ جلائے جانے کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیمیں کیوں خاموش تماشائی ہیں ان خیالات کا اظہار اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی نے اہل سنت الائنس کے رہنماءڈاکٹر معاویہ حیدر سے مرکز اہل سنت میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ جس طرح مذہبی عبادت گاہ پر حملہ دہشت گردی ہے بالکل اسی طرح بے گناہ مسلمانوں کو زندہ جلانا ملکی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانا بھی دہشت گردی ہے افسوس انسانی حقوق کی علمبر دار تنظیمیں اس دل خراش واقعہ پر خاموش ہیں حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے زندہ مسلمانوں کو جلانے والے سفاک قاتلوں کو فی الفور قانون کی گرفت میں لے کر عبرت ناک سز ا دیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...