Tuesday, October 27, 2020
Home Trending اشتعال انگیز تقریر، فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اشتعال انگیز تقریر، فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

rsz_farooq-star-hoکراچی، انسداد دہشت گردی عدالت  میں اشتعال انگیز تقریر کے 28 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ بانی ایم کیوایم اور سربراہ ایم کیوایم پاکستان فاروق ستار سمیت دیگر رہنمائوں کے ایک با پھرناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے گئے۔دوران سماعت عدالت میئرکراچی وسیم اختر کے وکیل نے عدالت کو بتیا کہ مقدمے میں نامزدملزمان خالد مقبول صدیقی جیل سے باہر ہیں جب کہ ان کا موکل جیل کے اندر ہے، جس پر عدالت سوال کیا کہ آپ کو ان کی آزادی پراعتراض ہے؟ آپ چاہتے ہیں کہ وہ بھی پکڑے جائیں۔ جس پر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کی عدم گرفتاری پر نہیں وسیم اختر کی جیل کے اندر رہنے پر اعتراض ے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...