Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

انسداد دہشتگردی عدالت، دہشتگردوں کو پناہ دینے کی مقدمے کی سماعت

ATCکراچی، انسداد ہشتگردی عدالت میں دہشتگردوں کو پناہ دینے کی مقدمے کی سماعت ہوئی۔تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی کا اظہا رکرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ پیشی پر شوکاز نوٹس کا جواب دیا جائے۔مقدمے میں نامزد ایم کیوایم پاکستان کے رہنما عامر خان اورمنہاج قاضی کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

Open chat