Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں عدالت دومبینہ راایجنٹس کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

دومبینہ راایجنٹس کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

ATCکراچی، انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ سیکریٹریٹ پر حملے میں ملوث 2 مبینہ را ایجنٹس کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مبینہ را ایجنٹس ناصر کھجی اور فہیم مرچی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ، ملزموں پر 1991 میں سندھ سیکریٹریٹ پر حملے اور فائرنگ کا الزام ہے ۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزموں کا تعلق ایم کیو ایم سے ہے ، عدالت نے دونوں ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ درخواست ضمانت پر فیصلہ 23 نومبر کو سنایا جائے گا ۔ اسی مقدے میں سعید بھرم اور ریاض لکڑ بھی گرفتار ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...