2علما کے قتل میں ملوث ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

atcکراچی انسداددہشت گردی کی منتظم عدالت،سی ٹی ڈی نے دوعلماکے قتل میں گرفتارملزم کوعدالت میں پیش کردیا،عدالت نے ملزم عباس عرف چھوٹوکاپانچ روزہ جسمانی منظورکرلیا ،ملزم نے 2016میں گلشن اقبال میں دوعلماکوقتل کیاتھا سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کے چارساتھی پہلے ہی گرفتارہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top