Monday, October 26, 2020
Home Trending انسداد دہشت گردی عدالت کا پی پی رہنما شاہد بکک کی گرفتاری...

انسداد دہشت گردی عدالت کا پی پی رہنما شاہد بکک کی گرفتاری کا حکم

anti terrorist court1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے کارندے اور پی پی رہنما شاہد بکک کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق شاہد بکک کے خلاف قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت متعدد مقدمات درج ہیں۔ ملزم پولیس ریمانڈ کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ اے ٹی سی نے ملزم کو گرفتار کرکے 3 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...