Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی پریس کلب پر زمینوں پر قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری

تفصیلات کے مطابق سیھون شریف سے متعلقہ علاقہ بھٹ جبل کے مقام پر ای این آئی تیل و گیس کمپنی کی جانب...

مزار قائد تاریخ اہمیت مختصر ڈاکومینٹری

Mazar-e-Quaid, also known as Jinnah Mausoleum or the National Mausoleum, is the final resting place of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, the founder...

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

گرمیوں میں بازار9بجے تک کھلے ہونے چاہیئں،عتیق میر

atiq-mirکراچی، تاجر رہنما عتیق میر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گرمیوں کے دنوں میں بازار9بجے تک کھلے ہونے چاہیئں،شہر میں عموما موسم گرم رہتا ہے اورشہری ٹھنڈےموسم میں شاپنگ کرتےہیں،حکومت کو اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرنا چاہئے تھا،ماضی میں بھی کئی بارایسے فیصلے ناکام ہوچکےہیں اس صورت میں اگرفیصلے کی حمایت کریں گےتوتاجرہمارےہی خلاف اٹھ کھڑےہوں گے۔لہٰذاصورتحال کامکمل جائزہ لینےکےبعدحکومت کوفیصلہ لیناچاہیےتھا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat