Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

اے ٹی ایم اسکمنگ کیس میں گرفتاردوچینیوں کاریمانڈ

law justice court1کراچی گزشتہ روز اے ٹی ایم اسکمنگ کیس میں گرفتار ہونے والے دو چینی باشندوں کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے موقراخبارکی نیوزویب سائٹ کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے مقامی بینک میں اے ٹی ایم اسکمنگ ڈیوائس لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے چینی باشندوں کو آج کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ،ایف آئی اےکی جانب سے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ دونوں ملزمان انگریزی زبان سے ناواقف ہیں جب کہ ان کا آٹھ سے دس افراد کا گروہ ہے، پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان کے گروہ کے دیگر افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔اس موقع پر عدالت نے استفسار کیا کہ ملزمان کتنی دیر میں اسکمنگ ڈیوائس انسٹال کرتے تھے؟ اس پر بینک مینیجر نے بتایا کہ ملزمان تیس سے چالیس سیکنڈ میں ڈیوائس نصب کرتے تھے،بینک مینیجر نے عدالت کو مزید بتایا کہ کچھ دنوں سے ملزمان کی مشکوک سرگرمیاں ریکارڈ ہوئی تھی

Open chat