Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اےٹی ایم اسکینڈل،سرپرچوٹ ماری گئی،چینی ملزمان

city court21کراچی اےٹی ایم اسکینڈل کیس کی سٹی کورٹ میں سماعت ہوئی ہے،عدالت میں ملزمان سےاشاروں کی زبان میں بات چیت کی،عدالت نے ملزمان سےاستفسار کیا کہ کیاآپ پرتشددہوا،تفتیشی افسرنےبتایاکہ ملزمان انگلش یااردونہیں جانتے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے اشارے سےملزمان سےاستفسارکیا کہ کیاآپ پرتشددہوا؟ملزمان نےاشارے سےبتایاکہ سرپرچوٹ ماری آنکھوں پرپٹی باندھ کرماراگیا،تفتیشی افسرنے کہاکہملزم نےخود دیوار پر ٹکرماری،عدالت تفتیشی افسرپربرہم ہوگئی اورکہاکہمترجم کیوں نہیں لائے؟عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پرمترجم کولازمی لایاجائے،یہ کیسےمعلوم ہوگاکہ یہ ملزمان ہیں اوران کےنام کیا ہیں،عدالت میں ملزمان نےچینی زبان میں اپنےنام تحریر کیے،عدالت نے 3 ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈدےدیا،عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پرمترجم نہ لائےتوملزمان کوجیل بھیج دیاجائےگا،2 ملزمان کےریمانڈ سےمتعلق فیصلہ کچھ دیربعدکیاجائےگا

Open chat