Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نیو کراچی، دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ

نیو کراچی میں دعا ہوٹل کے قریب سلنڈر دھماکہ، دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، ملبے میں دب کر ایک شخص جاں...

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

اے ٹی ایم فراڈکیس ،دوچینی باشندوں کوایک ایک سال قید

atm machineکراچی مقامی عدالت نے اے ٹی ایم فراڈکیس میں گرفتار 2 چینی باشندوں کو ایک ،ایک سال قید اور 50 ،50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنا دی نجی چینل کے مطابق ایم ٹی فراڈمیں گرفتار چینی باشندوں کو پیش کراچی کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ چینی باشندے مختلف ڈیوائسز کے ذریعے اے ٹی ایم سے رقم نکلواتے تھے ،دونوں چینی باشندوں کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیاتھا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر دونوں چینی باشندوں ایک ،ایک سال قید اور 50 ،50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنا دی

Open chat