Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

عزیزآباد،اے ٹی ایم کولوٹنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

atm machineکراچی پولیس نے عزیز آباد کے علاقے سے اے ٹی ایم کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی چینل کے مطابق پولیس کے مطابق ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ اے ٹی ایم سے چوری کررہا تھا کہ اس دوران بینک کا سیکیورٹی الارم بجنا شروع ہوگیا جس پر بینک میں موجود گارڈز نے فوری طور پر اطلاع دی۔پولیس نے بروقت موقع پر پہنچ کر ملزم کو چوری کے آلات سمیت گرفتار کر لیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے ملزم کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردی۔

Open chat