Tuesday, October 27, 2020
Home Trending نیول ڈاکیارڈ حملہ، 3 افراد کوئٹہ سے گرفتار

نیول ڈاکیارڈ حملہ، 3 افراد کوئٹہ سے گرفتار

Pakistan Navyکراچی، نیول ڈاکیارڈ حملے میں ملوث 3 افراد کو کوئٹہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار افراد پاک بحریہ کے افسران ہیں۔ جنہیں گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تینوں افراد افغانستان فرار ہونا چاہتے تھے۔جبکہ گرفتار افراد کی نشاندہی پر کراچی اور باڑہ سے بھی مزید گرفتاریاں عمل میں آئیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...