Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹاﺅن سے 30 افراد کا قاتل عمیر عرف نیولا گرفتار

اورنگی ٹاﺅن سے 30 افراد کا قاتل عمیر عرف نیولا گرفتار

crimeاورنگی کے سابق یوسی ناظم آباد کے قاتل متحدہ کارکن اور 30 افراد کو مارنے والے اجرتی قاتل سمیت 5 ٹارگٹ کلرز کو گرفتا کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلر آفتاب نے ابتدائی تفتیش میں پولیس اہلکار اور متحدہ کے یوسی ناظم سمیت 5 افراد مارنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کا دعویٰ کہ ملزم متحدہ سے تعلق رکھتا ہے۔
دوسری جانب سی آئی ڈی پولیس نے اورنگی میں ملزم عمیر عرف نیولا کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ سی آئی ڈی کا دعویٰ ہے کہ ملزم اجرتی قاتل ہے اور اس نے 30 سے زائدافراد کو قتل کیا ہے۔
گارڈن میں ، رامسوامی اور رنچھوڑ لائن میں رینجرز نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک گرفتار ہونیوالے ملزمان میں ایک تعلق مذہبی جماعت سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...