Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

بختاور کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہاوس میں ہوگی

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب جمعہ کو بلاول ہائوس کلفٹن کے اوپن ایریا میں ہوگی، بختاور...

پی ٹی آئی رہنما فردوس نقوی کا وزیراعلیٰ سندھ پر انوکھا الزام

تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر انوکھا الزام عائد کردیا، اپوزیشن...

کرکٹ ورلڈ کپ: حکمرانی کا تاج پانچویں مرتبہ آسٹریلیا کے سر پر

australia worldcup1کراچی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلیا پانچویں بار ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں کینگروز نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 184 رنز کا ہدف با آسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی طرح آسٹریلیا کے اوپنر بھی اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور ایرون فنچ ایک رن بنا کر آؤٹ ہو گئے لیکن اس کے بعد ڈیوڈ وارنر اور اسٹیون اسمتھ کے درمیان 61 رنز کی شراکت ہوئی اور وارنر 45 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ مائیکل کلارک نے 74 رنز کی اننگز کھیل کر اپنے آخری میچ کو یادگار بنایا اور فتح سے صرف 10 رنز کی دوری پر آؤٹ ہوئے جب کہ اسمتھ 56 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

Open chat