Saturday, July 31, 2021

Abdurrahman

1516 POSTS0 COMMENTS

کراچی میں 31 جولائی سے 14 اگست تک لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

بریکنگ نیوز، 31 جولائی سے14 اگست تک کراچی میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع کےمطابق طبی ماہرین اور محکمہ...

ارباب غلام رحیم وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سندھ افیئرز مقرر

ایک ماہ قبل تحریک انصاف جوائن کرنے والے سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم کو وزیراعظم عمران خان سندھ افیئرز کےلئے اپنا معاون...

سی ویو پر پھنسے جہاز پرفوٹو شاپ ماہرین نے من پسند اشتہار لگادیئے

سی ویو کے ساحل پر پھنسنے والے ہانک کانگ کے جہاز پر سوشل میڈیا کے فوٹو شاپ ماہرین نے من پسند اشتہار اور پارٹی...

کراچی میں نالوں کی صفائی نہ ہونے پر اسلام آباد ڈوبا، ٹویٹر صارفین کے طنز

اسلام آباد میں مون سون بارش سے ہونے والی تباہی پر ٹویٹر صارفین حکومت پر برس پڑے، ایک شہری نے ٹویٹ کیا کہ گجر...

بادلوں کے ڈیرے، ٹھنڈی ہوائیں اور رم جھم رم جھم پڑے پھوار

رم جھم رم جھم پڑے پھوار ،ٹھنڈی ہوائیں  کراچی کا موسم دلفریب ہوگیا، مون سون کی بارشوں کی پیش گوئیوں کے بعد شہر کے...

بس اب اسکول جانا ہوگا، حکومت کا چھٹیوں میں اضافے سے انکار

بس اب اسکول جانا ہوگا، حکومت کا چھٹیوں میں اضافے سے انکار، ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزراء تعلیم کے اجلاس میں فیصلہ کیا...

تاجروں کا احتجاج کام نہ آیا، جوبلی مارکیٹ کی مسماری کا عمل تیز

 مخدوش قرار دی گئی جوبلی مارکیٹ کو کے ایم سی نے گرانے کا عمل شروع کردیا، تاجروں کا شدید احتجاج، ذرائع کے مطابق انتہائی...

کراچی میں 15 روز کےلئے مکمل لاک ڈاون لگائے جانے کا امکان

 کراچی میں کورونا بے قابو ہونے لگا، طبی ماہرین نے 15 روز کےلئے مکمل لاک ڈاون کی سفارش کردی، محکمہ صحت سندھ کے ذرائع...

ضلع کیماڑی،بلدیہ سب ڈویژن کی 2 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاون

ضلع کیماڑی میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 27 جولائی سے 9 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاون نافذ، نوٹی فکیشن جاری، ڈپٹی کمشنر...

کے الیکٹرک نااہلی کی دھوم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں بھی پہنچ گئی

کے الیکٹرک نااہلی دھوم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پہنچ گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے اجلاس میں ق لیگ کے...

فیڈرل بی ایریا، شہری نے فائرنگ کرکے 2 ڈاکو مارڈالے

ڈاکو راج کے سامنے پولیس بے بس، شہریوں نے اپنی عدالت لگالی، ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں موٹرسائیکل سوار2 ڈاکووں...

گرفتاری ،جرمانوں کا خوف،6 بجے دکانیں بند، تاجر گھروں کو روانہ

 سندھ حکومت کے شام چھ بجے کاروبار بند کرنے کے احکامات پر عملدرآمد شروع، شہر کی بیشتر مارکیٹیں بند ہوگئیں، ذرائع کے مطابق زینب...

اسٹیٹ بینک کا 2 ماہ کےلئے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کےلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 7 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پریس...

کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی کی سندھ حکومت کے فیصلوں کی توثیق

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس، سندھ حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی توثیق، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر...

بادلوں نے سورج کو بانہوں میں چھپالیا، شہر کا موسم ایک دم مست

 شہر قائد میں کالے بادلوں کا راج، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا، صبح سے بادلوں نے سورج کو طاقت...

وزیراعلیٰ ہاوس میں وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ ہائوس میں وزیٹرز کے داخلے پر پابندی عائد، نوٹی فکیشن جاری، اعلامیہ کے مطابق سی ایم...

ایک ساتھ مارکیٹیں بند ہونے سے بدترین ٹریفک جام

شہر میں ایک ساتھ تمام مارکیٹیں بند ہونے کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام، ذرائع کےمطابق صدر ،ایمپریس مارکیٹ، ایم اے جناح روڈ، لسبیلہ...

کسی صورت شام چھ بجے دکانیں بند نہیں کریں گے، تاجر ڈٹ گئے

 شام چھ بجے دکانیں بند کرانے کے معاملے پر تاجر ڈٹ گئے، شہر کی بیشتر مارکیٹوں میں کاروبار جاری، تاجر رہنما رضوان عرفان نے...

سندھ میں تبدیلی کے لئے تحریک انصاف کی قیادت متحرک

کیا سندھ میں بھی تبدیلی آرہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے سندھ اسٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، پندرہ روز میں کمیٹی کا یہ...

شام 6 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم، پولیس کے وارے نیارے شروع

سندھ پولیس کے پھر مزے ہوگئے، شام چھ بجے دکانیں بند نہ کرنے والےتاجروں کو جرمانے کی دھمکیاں، کورونا وائرس میں اضافے کے باعث...

سندھ ہائیکورٹ کا لاوارث میتوں کے ڈی این اے کرانے کا حکم

فیضان سومرو لاپتہ کیس، سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں لاوارث میتوں کے ڈی این اے کروانے کا حکم دے دیا، عدالت عالیہ نے ریمارکس...

سندھ میں پیپلزپارٹی کے پاس آخری موقع ہے،فواد چوہدری

سندھ میں پیپلزپارٹی کے پاس یہ آخری موقع ہے 2023 کے الیکشن میں پی پی کا سندھ سے صفایا ہوجائے گا، ان خیالات کا...

سرکاری ویکسین بیچنے والے 2ملزمان گرفتار، ڈیفنس سے خالی بوتلیں برآمد

 شہر قائد میں بھاری رقم کے عوض گھر گھر جاکر کورونا ویکسن لگانے کے معاملے پر 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان...

پاکستان کا واٹس ایپ طرز کی بیپ ایپلی کیشن متعارف کرانے کا فیصلہ

 پاکستان نے بھی اپنی واٹس ایپ طرز کی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق بیپ نامی موبائل ایپلی کیشن...

نارتھ ناظم آباد سے گائے ،میٹروول سے 2 بکرے چوری

قربانی کے جانوروں کی چوری رک نہ سکی، نارتھ ناظم آباد سے گائے اور میٹروول سے دو بکرے چور، دونوں واقعات کی سی سی...

ہاں استاد کیا مانگ رہے ہو!مویشی منڈی میں خریداروں کا رش

ہاں استاد کیا مانگ رہے ہو! سپرہائی وے مویشی میں منڈی خریداروں کا رش بڑھ گیا، ہلکی بارش میں خریداروں کو موڈ خوشگوار  جبکہ...

سندھ پولیس کے اہلکار ہی کراچی میں ڈکیتیاں کرنے لگے

سندھ پولیس کے اہلکار ہی کراچی میں ڈکیتیاں کرنے لگے، ذرائع کے مطابق ایک ماہ کے دوران دو واقعات میں پولیس اہلکار ہی ڈکیت...

ٹرینیں تاخیر کا شکار، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا احتجاج

ریلوے انتظامیہ کی نااہلی سے کراچی سے ملک بھر میں جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا احتجاج،3 بجے جانےوالی...

کورونا کیسز میں اضافہ،شہری ویکسین لگوائیں، مرتضیٰ وہاب

 ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے شہریوں سے جلد از اجلد ویکسین لگوانے کی درخواست کردی،سندھ حکومت کے ترجمان کا کہنا تھاکہ سخت فیصلے...

شہری گھروں میں نہائیں، حکومت نے ساحل سمندر پر داخلہ بند کردیا

 عید الاضحی کے تینوں روزسندھ حکومت نے ساحل سمندر پر داخلہ بند کردیا، ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ داخلہ...

شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری

شہر میں بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنادیا، ذرائع کے مطابق آج پیر کو صبح سے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے...

نویں دسویں کے پریکٹیکل امتحانات 27 جولائی کو شروع ہونگے

نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات 27 جولائی سے شروع ہونگے، چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب...

ریلوےکا عید پر 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ریلوے نے عید پر 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا، ریلوے ذرائع مطابق پہلی خصوصی ٹرین عید سے ایک دن قبل 19 جولائی...

مویشی منڈی میں داخلہ کورونا سرٹیفکیٹ سے مشروط

جانور خریدنا ہے تو کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ساتھ لائیں، محکمہ داخلہ سندھ نے  مویشی منڈی میں انٹری کورونا سرٹیفکیٹ سے مشروط کردی، محکمہ...

پاکستان کی معروف اداکارہ نائیلہ جعفری انتقال کرگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نائیلہ جعفری انتقال کرگئیں، مرحومہ کے خاندانی ذرائع کے مطابق نائیلہ جعفری کو کینسر کا عارضہ لاحق تھا اور اسپتال...

کراچی سندھ سے الگ ہے مراد علی شاہ صاحب، خواجہ اظہار

ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار کی پریس کانفرنس سندھ حکومت پر شدید تنقید، ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی...

سعودی عرب سے آنے والے مزید 12 مسافر کورونا زدہ نکلے

سعودی عرب کے شہر جدہ سے آنے والےمزید 12 مسافروں کی کورونا ٹیسٹ مثبت آگئی، ذرائع کے مطابق آج ہفتہ کی صبح جدہ سے...

مرتضیٰ وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی، سندھ کابینہ نے منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے مرتضیٰ وہاب کی بطور ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی کی منظوری دیدی، ذرائع کے مطابق چند روز قبل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی...

سندھ حکومت کا بھی عید الاضحی پر تین چھٹیوں کااعلان

سندھ حکومت نے بھی وفاق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری، اعلامیہ کے...

عزیزآباد میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 2 مزدور زخمی

عزیزآباد میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرگئی، 2 مزدور زخمی، ذرائع کے مطابق جمعرات کو ہونے والی طوفانی بارش کے باعث دیواریں کمزور...

بجلی مہنگی کردو! کے الیکٹرک نے نیپرا کو درخواست دیدی

بجلی مہنگی کردو! کے الیکٹرک نے نیپرا کو درخواست دیدی، ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 6 80روپے...

دوستو! رکو تو ہم بھی آرہے ہیں،عارف علوی نےٹک ٹاک جوائن کرلی

ایسا کیا ہے اس ٹک ٹاک میں صدر مملکت عارف علوی نے بھی جوائن کرنے کا اعلان کردیا، عارف علوی نے ٹویٹر اکائونٹ کے...

عید الاضحی، محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

مون سون بارشیں اور عید الاضحی پر محکمہ صحت سندھ کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ،نوٹی فکیشن جاری، ڈی جی ہیلتھ سندھ کے مطابق...

نومولود بیٹے کو دیکھنے جانےوالا شہری کرنٹ لگنے سے جاں بحق

شہر میں کرنٹ لگنے سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے، زرائع کےمطابق حسین آباد میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق شہری راحیل اپنے...

شاہراہ فیصل کالونی گیٹ کے مقام پر کے الیکٹرک کا پول گرگیا

شہر میں بارشوں کے بعد کے الیکٹرک کی نااہلی واضح ہوگئی،شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات بھی پیش آئے، شاہراہ فیصل...

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد حب ڈیم کی سطح بلند ہوگئی، ذرائع کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی سطح 335 فٹ ہوگئی...

ریلوے کا عید اسپیشل ٹرینیں چلانے سے انکار، ٹرانسپورٹرز کے وارے نیارے

 پھر یوں ہوا کہ ریلوے نے عید پر اسپیشل ٹرینیں چلانے سے انکار کردیا، ترجمان ریلوے کے مطابق بوگیوں کی عدم دستیابی پر عید...

شادی ہالز میں تقریبات ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط

شادی ہالز میں تقریبات ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط، کمشنر کراچی اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس شہر قائد میں ہونے والی...

کے الیکٹرک کے فیڈر پھر ٹرپ ہوگئے،بیشتر علاقوں میں بجلی غائب

شہر میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی غائب، کے الیکٹرک کے 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں ہونے والی...

شہر بھر میں موسلادھار بارش، کل بھی ہوگی، محکمہ موسمیات

 کراچی بھر میں موسلادھار بارش، گلشن اقبال، پرانی سبزی منڈی، ڈالمیا، گلستان جوہر، پرانی سبزی مندی، نیپا چورنگی، ناظم آباد، لیاقت آباد، سرجانی، ملیر،...

نصرت سحرعباسی ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کی شکار

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما و رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی بھی کورونا میں مبتلا، نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ ہم...

ممنون حسین ڈیفنس فیز8 کے قبرستان میں سپردخاک

سابق صدر پاکستان ممنون حسین ڈیفنس فیز8 کے قبرستان میں سپردخاک، ذرائع کے مطابق مرحوم ممنون حسین کی نماز جنازہ ڈیفنس میں واقع مسجد...

گلستان جوہر،تین بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل، ماں گرفتار

گلستان جوہر کے فلیٹ میں 3 بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل، تینوں بچوں کے قتل میں ماں گرفتار، پولیس نے ملزمہ کا...

اتوار کو عمران خان کے پتلے نذر آتش کریں گے، نثار کھوڑو

آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو علی امین گنڈا پور کی جانب سے غدار قرار دینے پر پی پی کا...

سابق گورنر سندھ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ ، سابق گورنر سندھ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ذرائع کے مطابق شہر قائد میں بھارتی وائرس نے...

کے ایم سی نے جوبلی مارکیٹ گرانے کا اعلان کردیا

کے ایم سی نے جوبلی مارکیٹ گرانے کا اعلان کردیا، تاجر رکاوٹ بن گئے، ذرائع کے ایم سی کے مطابق گارڈن کے علاقے میں...

سکون صرف قبر میں ہے، پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

سکون صرف قبر میں ہے، پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی پانچ روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان...

پیٹرول پانچ روپے40 پیسے مہنگا،عوام کو ریلیف دیا ہے، شہبازگل

 وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ اوگرانے 11 روپے 50 اضافے کی سمری...

عدم ثبوتوں پر عزیز بلوچ مزید 2 مقدمات میں بری

لیاری گینگ وار کے سابق سرغنہ عزیر بلوچ مزید دو مقدمات میں بری، تعداد 17 ہوگئی، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ...

تیسرا ون ڈے، بابر،رضوان اور امام کا لاٹھی چارج، انگلینڈ کو 332 رنز کا ہدف

 تیسرا ون ڈے پاکستان 331 رنز بناکر آئوٹ، انگلینڈ کو میچ جیتنے کےلئے 332 رنز کا ہدف، میچ کی خاص بات قومی ٹیم کے...

ناظم آباد میں مسلح ملزمان کی کار پر فائرنگ

ناظم آباد میں کار پر فائرنگ، ذرائع کے مطابق فائرنگ میں کار سوار محفوظ رہا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب، عینی شاہدین...

تیز ترین 14 ون ڈے سنچریاں، بابراعظم دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے

ایک اور عالمی ریکارڈ بابر اعظم کی جھولی میں جاگرا، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیز ترین 14 سنچریاں بنانے والے دنیا کے...

گلشن معمار، ڈاکووں نے شہری سے 9 لاکھ روپے چھین لئے

گلشن معمار میں ڈاکووں نے شہری سے 9 لاکھ روپے چھین لئے، زرائع کے مطابق سپرہائی وے گلشن معمار میں بینک سے رقم نکلواکر...

بجلی چوری میں کے الیکٹرک کا عملہ ملوث ہے، وفاقی وزیر حماد اظہر

کے الیکٹرک کا عملہ ہی بجلی چوری میں ملوث ہے، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وفاقی...

ایم کیو ایم کی وجہ سے عمران خان وزیراعظم ہیں، وسیم اختر

ایم کیو ایم پاکستان کے وسیم اختر اپنی ہی اتحادی وفاقی حکومت پر برس پڑے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق میئر کراچی کا...

شہر کی بہتری کےلئے کام کررہا ہوں، جلنے والے جلتے رہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹرکراچی کے لئے نامزد مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر طنز کے تیر...

وفاقی کابینہ نے عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کی منظوری دیدی

 عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابینہ نے...

کورونا کیسز میں اضافہ، کورنگی ،ماڈل کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ

کورونا کی چوتھی لہر کراچی پہنچ گئی، متاثرین کی تعداد میں اضافے پر کورنگی اور ماڈل کالونی میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ ،نوٹی فکیشن...

بھارتی وائرس نے پنجے گاڑھ لئے، لیاری میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد متاثر

بھارتی وائرس نے کراچی میں پنچے گاڑھ لئے، لیاری کے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈیلٹا ویرینٹ وائرس میں مبتلا ہوگئے، صوبائی وزیر...

دورہ انگلینڈ، رسوائی سے بچنے کا واحد راستہ تیسرا ون ڈے جیتنا ہوگا

تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل بروز منگل کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچنے کےلئے...

تیسر ٹاون، نیولیاری سیکٹر50بی میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

تیسر ٹاون کے علاقے نیولیاری سیکٹر 50بی میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار،ذرائع کےمطابق نیولیاری سیکٹر 50بی میں ڈاکو دربار ہوٹل کے...

کراچی ائیرپورٹ حملہ کیس، ملزم کےخلاف مقدمہ ختم

 کراچی ائیرپورٹ حملہ کیس، سی ٹی ڈی کی نااہلی ثابت، ملزم آصف ظہیر کےخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، عدالت نے مقدمہ ختم کرنے...

دل کے ارمان آنسووں میں بہہ گئے، عید پر صرف 3 چھٹیوں کا اعلان

دل کے ارمان آنسووں میں بہہ گئے، سرکاری ملازمین عید الاضحی پر 9 چھٹیوں کی آس لگائے بیھٹے تھے کہ وزیراعظم نے 20 تا22...

محکمہ صحت سندھ، ہفتے میں 2دن کاروبار بند کرنے کی تجویز

کورونا کیسز میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ نے ہفتے میں 2 دن کاروبار بند کرنے کی تجویز دیدی، چیف سیکریٹری سندھ کے زیر...

مون سون کی پہلی بارش،مرتضیٰ وہاب پانی دیکھنے چل پڑے

کراچی میں پہلی مون سون بارش شہری انتظامیہ کی جانب سے انتظامات انتظامات کے دعوے دھرے رہ گئے، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے...

ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، فوج سے مدد، عید پر لاک ڈاون کا فیصلہ

ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر حکومت کا عید پر لاک ڈاون کا فیصلہ، معاون خصوصی وزیراعظم ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا کو...

بارش سے ڈر نہیں لگتاصاحب، کے الیکٹرک کے کھمبوں سے ڈرلگتا ہے

مون سون کی پہلی بارش میں ہی کے الیکٹرک کی نااہلی نے 12 سالہ حماد کی جان لے لی، ذرائع کے مطابق سمشی سوسائٹی...

اسٹیل ٹاون، غیرملکی شہری کے گھر لوٹ مار کے ملزمان گرفتار

اسٹیل ٹاون میں غیر ملکی شہری کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے...

مفتی تقی عثمانی حملہ کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

مفتی تقی عثمانی پر حملہ کرنے والے ملزم  جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم عاصم لیئق کو مقامی عدالت...

ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

ذوالحجہ 1440ھ کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم ذوالحجہ 12 جولائی کو ہوگی۔ عیدالاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ منائی جائے گی۔مزکری رویت ہلال...

دوسرا ون ڈے، انگلینڈ 247 رنز پر آوٹ، حسن علی کے5 شکار

 دوسرا ون ڈے میچ، انگلینڈ 247 رنز پر آوٹ، پاکستان جیت کےلئے 248 رنز کا ہدف، قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے...

سرکاری و نجی اداروں میں نوکریوں کےلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

 کورونا پھیلائو کی روک تھام، محکمہ صحت سندھ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی، ڈی جی ہیلتھ کا کہنا تھا کہ میڈیکل آپریشن، نوکریوں...

پی ڈی ایم کراچی جلسہ 29 جولائی کی بجائے 13 اگست کو ہوگا؟؟

 پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا کراچی میں ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل، ذرائع کے مطابق 29 جولائی کو ہونے والا جلسہ اب 13 اگست...

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ،24 گھنٹے میں 27 مسافروں میں کورونا کی تشخیص

سعودی عرب سے آنے والے مزید 10 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، ذرائع کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران یہ دوسرا واقعہ ہے...

بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکل کےلئے چارجنگ اسٹیشن بھی قائم

پاکستان میں بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکل تیار ہوتے ہی کے الیکٹرک کے منہ میں پانی آگیا، شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ کرنے کی ماہر...

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار ہوجائیں ہوشیار،بھیا ۔۔۔۔اب چالان ہوگا

ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سواروں کی اموات میں اضافے پر ٹریفک پولیس کا احسن فیصلہ، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں بغیر ہیلمٹ...

سرسید،فرید ایکسپریس نجی شعبے کے حوالے، کرایوں میں بڑا اضافہ

پاکستان ریلوے نے سرسید اور فرید ایکسپریس نجی شعبے کے حوالے کردی، دونوں ٹرینیں پرائیوٹ ہوتے ہی کرایوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے...

ڈیفس خیابان سحر میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

 ڈیفس خیابان سحر میں شہری اور ڈاکووں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار، ذرائع کے مطابق ڈیفنس خیابان سحر میں  کار...

این سی او سی، عید الاضحی پر آمدو رفت محدود کرنے پر غور

این سی او سی نے بھارتی کورونا وائرس  کے خطرے کو محسوس کرتے ہوئے اسے چوتھی لہر قرار دے دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن...

کارڈف میں پاکستان نے ہار کا مزہ چکھ لیا، انگلینڈ9 وکٹوں سےکامیاب

تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ میزبان انگلینڈ نے 9 وکٹوں سے جیت لیا، میچ کی خاص بات پانچ کھلاڑیوں...

متحدہ کےلئے پالیسی نرم، آفاق احمد نے بھی جنوبی سندھ صوبے کا مطالبہ کردیا

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد نے بھی جنوبی سندھ صوبے کا مطالبہ کردیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم...

چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ واقعات میں 5 افراد زخمی

چند گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے، ذرائع کےمطابق فائرنگ کے واقعات نارتھ کراچی باڑہ...

سندھ کے عوام ڈاکووں سے نجات دلائیں گے،وزیراعظم عمران خان

 سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی وزیراعظم سے ملاقات۔ عمران خان نے سندھ میں زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کروانے کی...

پہلا ون ڈے، پاکستانی بلے ٹی 20 سمجھ کر کھیلتے رہے،141 رنز پر ڈھیر

 پہلا ون ڈے، پاکستانی کھلاڑی ٹی 20 سمجھ کر بیٹنگ کرتے رہے، 35.2 اوورز میں پوری ٹیم 141 رنز ڈھیر، میزبان انگلینڈ کو جیت...

سندھ میں 4 ملین جعلی شناختی کارڈ جاری کئے گئے، ایف آئی اے

ایف آئی اے کراچی کے ڈائریکٹر کا جعلی شناختی کارڈ کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف، عامر فاروقی نے نادرا سندھ کا آدھا عملہ...

عید الاضحی کب ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 10 جولائی کو طلب

 عید الاضحی کب ہوگی، رویت ہلال کمیٹی نے 10 جولائی کو کراچی میں اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کےمطابق اجلاس کراچی میں ہوگا، چیئرمین رویت...

مفتی تقی عثمانی پر حملے کی کوشش،گورنر نے رپورٹ طلب کرلی

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی کوشش، گورنر سندھ نے ایڈیشنل آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی، ذرائع کے مطابق گورنر سندھ...

پرچے آوٹ،نقل روکنا پولیس،رینجرز کا کام ہے، چیئرمین میٹرک بورڈ

 چیئرمین میٹرک بورڈ نے پرچوں کے آوٹ ہونے کا الزام اداروں پر رکھ دیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید شرف علی شاہ کا...

مرتضیٰ وہاب کے ذریعے کے ایم سی میں جیالے بھرتی ہونگے، خرم شیرزمان

تحریک انصاف کراچی کے صدر ورکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے مرتضیٰ وہاب کی ایڈمنسٹریٹر کراچی تعیناتی کے فیصلے کی شدید مذمت کردی،...

ٹریفک کنٹرول نہ کرنے پر آئی جی نے ایس پی ٹریفک کورنگی کو ہٹادیا

 آئی جی سندھ مشتاق مہر نے ٹریفک میں پھنسنے کا غصہ نکال دیا، ایس پی ٹریفک کو ہٹادیا، ذرائع کے مطابق کورنگی ایسوسی ایشن...

TOP AUTHORS

1516 POSTS0 COMMENTS
23561 POSTS0 COMMENTS
0 POSTS0 COMMENTS
1111 POSTS0 COMMENTS
807 POSTS0 COMMENTS
- Advertisment -

Most Read

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کی ناکہ بندی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگادیے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے والوں...

سول اسپتال میں کتوں نے ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا

سول اسپتال کراچی میں آوارہ کتوں نے لیڈی ڈاکٹر سمیت 3 افراد کو کاٹ لیا، اسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ اسپتال کے اندر سرجیکل...

صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن پر...

کراچی میں آج سے غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں آج سے جزوی لاک...