national-stadium.jpg

پی ایس ایل: گروپ مرحلے کے آخری 2 میچز آج کھیلے جائیں گے

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا گروپ مرحلہ آج مکمل ہو رہا ہے جس میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فور کے 29ویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوپہر دو بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ہی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ سے […]

saeed-ghani.JPGdd_.jpg

شہریوں کو ترقیاتی منصوبوں کے تحائف دیتے رہیں گے، سعید غنی

کراچی: ہم نے کرکٹ میچز کے ساتھ ساتھ کراچی کے ترقیاتی کاموں کو بھی تیز کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے موقع پر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کراچی میں درجنوں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

pakistan-cricket-bord.jpg

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بھی جلد واپسی ہو گی، گورنر سندھ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں نے ملاقات کے دوران پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں میچز کے بھرپور انعقاد پر مسرت کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچنے پر احسان مانی نے استقبال کیا۔ […]

Faisal-Sabzwari-1.jpg

موجودہ دور میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، فیصل سبزواری

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سید فیصل علی سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے طلبہ کسی سے کم نہیں ہیں، پاکستانی طلبہ نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ دور حاضر میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔ طلبہ کو تخلیقی مہارتوں کو نکھارنے کے لیے […]

mahnti.jpg

قوم مدارس کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی، حسین محنتی

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ دینی مدارس قرآن و سنت کی تعلیم دینے کے ساتھ اصلاح معاشرہ کے مراکز اور اسلام کا قلعے ہیں، قوم ان کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی، حکومت و قوم کو نظریہ پاکستان سمیت ملکی سالمیت کے لیے […]

nusrat.jpg

خواتین کے حقوق کے لیے موثر قانون سازی کریں گے، نصرت واحد

کراچی: معاشرے میں توازن برقرار رکھنے کے لیے مردوں اور عورتوں کے حقوق میں کوئی امتیاز نہیں برتا جانا چاہیے۔ سماجی و معاشی حقوق کی فراہمی یقینی ہونی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے میں عدم […]

Agha-Siraj-durrani.jpg

آغا سراج درانی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

کراچی: آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب کی جانب سے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کو آج احتساب عدالت کے سامنے […]

1-a-1-8-arrested-in-targeted-raids.jpg

مومن آباد سے سیاسی جماعت کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے مومن آباد سے سیاسی جماعت کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ندیم عرف کھل نائیک سنگین وارداتوں میں ملوث ہے۔ دوران حراست ملزم نے اورنگی ٹاؤن میں ٹارگٹ کلنگز کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے پولیس کے مطابق ملزم نے جلاؤ گھیراؤ اور بھتہ […]

sindh-kpk-1.jpg

حکومت سندھ نے گوگل، فیس بک اور یوٹیوب سے ٹیکس وصول کر لیا

کراچی: سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس فیس بک، یوٹیوب اور دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل سے ٹیکس وصول کر لیا۔ سندھ ریونیو بورڈ نے فیس بک، یوٹیوب اور گوگل سے بھاری سیلز ٹیکس کی وصولی کی ہے۔ سندھ ریونیو بورڈ کے مطابق ڈیجیٹل اشتہار کاری […]

syrian-airline.jpg

قومی ائیر لائن کے مسافروں کا 2 کروڑ سے زائد کا سامان غائب

کراچی: نجی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ 2012 سے 2016 کے دوران پانچ سالوں میں قومی ائیرلائن کے مسافروں کا 2 کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوا لیکن مسافروں کا سامان کون چوری کر رہا ہے اس کا معمہ تاحال حل نہیں ہو سکا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ […]

Top