murad-ali-shah-3.jpg

اسپیکرکے اہل خانہ کونیب دہشت گردی سے نہ بچاسکا، وزیراعلیٰ

کراچی وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے گھر پر دھاوا بولا، گیٹ توڑ کر اور دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہوئے۔ خواتین سے بدتمیزی کی گئی۔ کل اسمبلی میں احتجاج کریں گے۔اسپيکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نيب کے ہاتھوں گرفتاری پر پیپلزپارٹی کی پارلیمانی […]

dr-asim.jpg

طبی معائنہ،ڈاکٹرعاصم کوبیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم حسین کو چوبیس فروری سے اٹھائیس مارچ تک میڈیکل چیک اپ کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔ پیشی کے دوران سابق وفاقی وزیر کی عدالت میں طبیعت بگڑ گئی۔ میڈیکل ٹیم نے ان کا معائنہ کیا۔ جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔چار سو باسٹھ ارب […]

saeed-ghani-4.jpg

احتساب کے نام پرتماشا ہو رہا ہے، سعید غنی

کراچی پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر تماشا ہورہا ہے، اگر انکوائری اسٹیج پر آغا سراج درانی گرفتار ہوسکتے ہیں تو وزیراعظم کو بھی گرفتار کیا جائے۔ احتساب عدالت میں اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی کی متوقع پیشی کے موقع پر پیپلز پارٹی […]

agha-siraj-durani.jpg

آغاسراج یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پرنیب کے سپرد

کراچی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔نیب نے آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نمبر تین کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا جہاں نیب پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ آغا سراج […]

nepra.jpg

عوام پرپھربجلی گرادی،ایک روپے 80پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی نیپرا کا بجلی صارفین کو زور کا جھٹکا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے سے صارفین پر ساڑھے 13 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، اطلاق کے الیکڑک لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ […]

bakhtawar-bhutto.jpg

اسپیکرسندھ اسمبلی کی گرفتاری جمہوریت کی تذلیل ہے،بختاور

کراچی بختاور بھٹو زرداری نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کو جمہوریت کی تذلیل قرار دے دیا۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ چیئرمن پی پی، وزیراعلیٰ کا نام ای سی ایل پر ڈالا گیا اب اسپیکر کو گرفتار کیا گیا، ای سی ایل پر نام ڈالنا اور اسپیکر سندھ اسمبلی کو گرفتار […]

arrest-e.jpg

سہیون بم دھماکا،داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے

کراچی ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے داعش کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، کارروائی میں وفاقی سکیورٹی ادارے سے مدد لی گئی۔ڈی آئی جی ایسٹ کا کہنا تھا کہ ملزم فرقان بنگل زئی سیہون بم دھماکے کا مرکزی ملزم ہےجو کوئٹہ […]

rsz_rain.jpg

شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی پھلکی رم جھم،موسم خوشگوار

کراچی محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہےتفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں ہونے والی بارش سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔دوسری جانب لاہور اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی […]

firing-on-car.jpg

PSP رہنماقتل،اطراف سے CCTVکیمروں کی فوٹیج حاصل

کراچی گزشتہ شب سخی حسن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ایس پی کے رہنما اور چیمبر آف کامرس کے رکن عبدالحبیب جاں بحق ہوگئے، آئی جی سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی تھی۔مقتول رہنماکوسخی حسن چورنگی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایاگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے ان […]

tanzem-islami.jpg

صدرانجمن خدام القرآن کراچی ثاقب رفیع شیخ کا انتقال

کراچی انجمن خدام القرآن (قرآن اکیڈمی)سندھ،کراچی کے صدرثاقب رفیع شیخ جمعہ کی صبح حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے،مرحوم گزشتہ 6سال سے انجمن خدام القرآن سندھ،کراچی کی صدارت کے فرائض سرانجام دے رہےتھے،ان کی تدفین شفیق پورہ قبرستان(حب )میں ہوئی، جنازے میں رشتے داروں اورلواحقین کے علاوہ انجمن خدام القرآن اور تنظیم اسلامی کےذمےداروں  اور رفقانے […]

Top