dollers-3.jpg

141روپے40پیسے،ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پرجاپہنچا

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد مارکیٹ میں 141 روپے 40 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔یاد رہے کہ گزشتہ چھ روزکے دوران ڈالرایک روپے 16 پیسےتک مہنگاہوچکا ہے جس کے بعد بیرونی قرضوں میں 110 ارب روپےکااضافہ ہو گیا […]

khuram-shair-zaman-3.jpg

سندھ حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے،خرم شیرزمان

کراچی وفاقی وزیرعلی محمدمہرپرنامعلوم افرادکے حملے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نااہل ہے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے، وفاقی وزیر جب محفوظ نہیں تو عام آدمی […]

anisa-sufyan.jpg

بیوی اور 2 بچوں کو جلانے والاسفاک ملزم گرفتار

کراچی مقامی پولیس نے بیوی اور اپنے 2 بچوں کو جلانے والےسفاک ملزم کوگرفتار کرلیا ہے، ملزم جنید نے بائیس فروری کو اپنی اہلیہ اور دو بچوں کو زندہ جلایاتھا،مقتولین میں آٹھ سالہ بیٹا سفیان ، چار سالہ بیٹی انیسہ شامل تھی، واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔ملزم کے خلاف جمشید کوارٹر تھانے میں […]

wasan-3.jpg

جون کے بعدعمران خان خود ہی استعفیٰ دے دیں گے،وسان

کراچی پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ جون کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ عمران خان خود ہی استعفی دیں گے۔نجی چینل کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں منظور وسان نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹوئٹر سے چلائی جارہی ہے اس طرح حکومتیں نہیں چلائی جاتیں، […]

zardari-with-faryal.jpg

منی لانڈرنگ کیس منتقلی،زرداری، فریال کی درخواست مسترد

کراچی سندھ ہائیکورٹ نے میگامنی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کیخلاف آصف زرداری اورفریال تالپور کی درخواست مستردکردیں اور بینکنگ کورٹ کا منتقلی کا فیصلہ برقراررکھا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں میگامنی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کیخلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتے […]

BaldiaFactory.jpg

سانحہ بلدیہ،اہم چشم دیدگواہ نے زبیرچریا کوشناخت کرلیا

کراچی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں روپوش مقدمے کا اہم اور چشم دید گواہ منظرعام پر آگیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں زبیر چریا کو شناخت کرلیا گیا۔سانحہ بلدیہ ٹاون کیس میں چشم دید گواہ نے زبیر چریا کو شناخت کرلیا۔ سپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے کے چشم دید گواہ کو عدالت میں پیش […]

fia.jpg

انورمجید کی ایف آئی اے کے خلاف درخواست مسترد

کراچی سندھ ہائی کورٹ میں اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی ایف آئی اے کیخلاف درخواست مسترد کر دی۔ انورمجید نے ایف آئی اے حکام کی جانب سے ہراساں کرنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں زیرتفتیش اومنی گروپ کے سربراہ انورمجید کی ایف آئی اے حکام کی جانب سے ہراساں […]

ali-mohd-mahar.jpg

نامعلوم افرادکادھاوا،تشددسے وزیرعلی محمدمہرزخمی ہوگئے

کراچی گزری میں علی محمد مہر کے گھر پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول دیا، ملزمان کے تشدد سے وفاقی وزیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈیفنس فیز فور میں وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد مہر کے گھر پر نامعلوم افراد داخل ہوئے، جنہوں نے […]

banking-courtd.jpg

ایان علی کا 3 کروڑروپے کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیاگیا

کراچی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیا گیا۔ نجی نیوزچینل کے مطابق راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں مشہور ماڈل ایان علی کی کراچی میں پراپرٹی ضبط کرنے کا حکم جاری کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے […]

edhi-ambulance.jpg

ٹینک میں ڈوب کر ایک بچی جاں بحق ہو گئی

کراچی سرجانی خدا کی بستی فیز ون میں ٹینک میں ڈوب کر ایک بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت حورین فاطم ولد طاہر عمر کے نام سے ہوئی ہے جس کی عمر ایک سال تھی۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والی بچی کو عباسی اسپتال […]

Top