cold-weather-season-karachia.jpg

12فروری سے غیر معمولی تیزرفتارسرد ہواؤں چلنے کا امکان، محکمہ موسمیات

کراچی، شہرقائدمیں 12فروری سے پھر غیر معمولی تیزرفتارسرد ہواؤںکی محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کے مطابق ایک ہائی پریشر بتدریج کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے۔جس کے سبب 12فروری سے 14فروری تک شہر میں معمول سے تیزسرد ہوائیں چل سکتی ہے،تاہم درجہ حرارت میں کسی غیر معمولی کمی کا امکان نہیں […]

CAt-Death.jpg

سٹی کورٹ کے حکم پربلی کے قتل کا مقدمہ درج

کراچی، سٹی کورٹ کے حکم پر درخشاں پولیس نے خاتون کے خلاف بلی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے بتایا کہ مقدمہ نمبر 85/19 بجرم دفعہ 429 کے تحت مدعی فائق علی جاگیرانی کی مدعیت میں درج کرلیاگیا ہے ۔اس حوالے سے انویسٹی گیشن پولیس کا کہنا ہے […]

CNG-20-12-2018.jpg

سی این جی اسٹیشن آج بھی بند، عوام پریشان

کراچی، ایس ایس جی سی نے آج بھی سی این جی اسٹیشنز بند رہنے کااعلان کردیاہے۔ایم ڈی سوئی سدرن کاکہناتھاکہ گیس نظام میں 100 ملین مکعب فٹ قلت ہےجس کی وجہ سے گیس کی فراہمی میں مشکلات ہورہی ہیں۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ نے گیس بحران پر وزیر اعظم عمران خان کوخط لکھ دیاہے ۔خط […]

murad-ali-shah-champ.jpg

سندھ کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے درخواست

کراچی، وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی گیس غلام سرور خان نے امید ظاہر کی کہ گیس کی فراہمی جلد بہتر ہوجائے گی۔کراچی ایئرپورٹ پروفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کاصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گیس کا بحران صرف کراچی تک محدود نہیں بلکہ طلب میں اضافے اور رسد میں کمی کے باعث […]

kidnapping-7-2-2019.jpg

عدالت کا 60 سے زائدلاپتا شہریوں کو بازیاب کرنے کا بھی حکم

کراچی، سندھ ہائیکورٹ نے 60 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور دیگر سے 6 مارچ کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو اور جسٹس کے کے آغا کے روبرو 60 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے […]

police-protocol1.jpg

سرچ آپریشن کاآغاز،پولیس کاچائنہ پورٹ پرسرچنگ

کراچی ، پولیس کے اسپیشل برانچ یونٹ کی چائنہ پورٹ پراچانک سرچنگ کی جارہی ہیں۔شہر کے بیشتر حساس مقامات پر پولیس اسپیشل برانچ کا سرچ آپریشن کاآغازکردیاہے۔ایس ایس پی اسپیشل برانچ کا کہناہےآپریشن سیکیورٹی کوفول پروف بنانے کےلئے کیاجارہاہے ۔آپریشن میں ڈپٹی کمشنر سمیت یواین ایف پیز،یوایس اے آئی ڈی کے نمائندے بھی شریک ہے۔آپریشن […]

sind-hight-court.jpg

عبدالغنی مجیدکی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد ،سندھ ہائی کورٹ

کراچی ،       سندھ ہائی کورٹ میں عبدالغنی مجیدکی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔وکیل اے جی مجید کا عدالت سے کہناتھا کہ نیب کوگرفتاری اور تفتیش کااختیار نہیں ہے ۔نیب تفتیش کے بہانے دوسرے الزامات پرگرفتار کرنا چاہتی ہے۔عدالت کا کہناتھا کہ ملزم پہلے ہی گرفتار ہے ضمانت قبل از […]

karachi-stock-exchange21.jpg

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت آغاز، سونے کی اونس قیمت میں7ڈالر 15 سینٹس کی کمی

کراچی، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری چھوتھےہفتے کا مثبت آغازمیں جاری ہے ۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کےبعد سونے کی اونس قیمت 7ڈالر 15 سینٹس کی کمی آئی ہیں۔اسٹاک مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 1307 ڈالر فی اونس ہوگئی ۔برینٹ خام تیل کی قیمت میں62 ڈالر سینٹس فی بیرل ہوگئی ۔برینٹ […]

karachi-weather.jpg

شہرمیں ٹھنڈی ہوائوں کاراج، درجہ حرارت12ڈگری رہنےکاامکان ،محکمہ موسمیات

کراچی،    شہرقائد میں آج بھی ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی، موسم سردرہنےکاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہناتھاکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کادرجہ حرارت12سے14ڈگری سینٹی گریڈتک رہنےکاامکان ہے ۔

Top