jam-khan.jpg

کرپشن کیس، جام خان شورو سندھ ہائیکورٹ میں پیش

کراچی، سابق وزیر بلدیات جام خان شورو سندھ ہائیکورٹ میں پیش، سابق وزیر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل جام خان شورو نیب انکوائری میں ضمانت پرہیں،نیب نےایک بار پھر3 وارنٹ گرفتاری جاری کردیےہیں،اتنا تو بتا دیں کے یہ وارنٹ گرفتاری کس کیس میں جاری کیےہیں۔

arest.jpg

پولیس کے چھاپے میں لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی، لیاری کے مختلف علاقوں میں چھاپے، لیاری گینگ وار کے اہم ملزم شعیب ناز اور عتیق گرفتار، پولیس کے مطابق ملزم شعیب گینگ وار ملزم عزیر گروپ کے کمانڈر سکندر سکو کا بھائی ہے،ملزم شعیب 5 ماہ قبل بیرون ملک سے آیا تھا اوراز بلوچ کے ساتھ مل کر منشیات فروخت کررہاتھا۔ملزمان کے قبضے […]

k-vs-is.jpg

پی ایس ایل ایلیمنیٹر میں آج اسلام آباد اور کراچی میں پنجہ آزمائی ہوگی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے ایلیمنیٹر میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔نیشنل اسٹڈیم کراچی میں شام 7 بجے دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ ٹاکرا ہوگا اور ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔شائقین کو کراچی کنگز کی ٹیم میں کولن انگرم، عمر خان، […]

murtaza-wahab-ppp.jpg

پی ٹی آئی حکومت نے مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مرتضیٰ وہاب

کراچی، موجودہ حکومت نےمہنگائی کا5 سالہ ریکارڈتوڑدیا،گیس کی قیمتوں میں 147 فیصد اضافہ ہوا ہے،مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کواس کےحصےکاپانی نہیں دیا جارہا ،7 ماہ کی مدت میں گردشی قرضے1.4کھرب تک پہنچ گئے،ایک کروڑنوکریوں کابھی صرف دعویٰ ہی ثابت ہوا،غیرملکی دوست زلفی بخاری کوضرورنوکری دی […]

barish.jpg

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا، ذرائع کے مطابق آج سے صبح سے ہی سورج کی بادلوں میں چھپن چھپائی کا سلسلہ جاری تھا اور دوپہر کے وقت شہر کے مختلف علاقوں، گلشن اقبال، نیوکراچی، ناظم آباد سمیت بیشتر علاقوں میں تیز بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔

arshad-vhora.jpg

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا

کراچی ، الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا، ذرائع کے مطابق ارشدوہرہ ایم کیوایم پاکستان چھوڑکرپی ایس پی میں شامل ہونےپر ایم کیوایم پاکستان نے نااہلی کی درخواست دائر کی تھی،ارشدوہرہ ضلع سینٹرل کراچی کی یونین کونسل49سےچیئرمین منتخب ہونے کے بعد میئر کراچی کے الیکشن میں وسیم اختر کے […]

pic_1520686190.jpg

پی ایس ایل پلے آف مرحلے کا آغاز، گلیڈی ایٹرز اور زلمی کا ٹاکرا آج ہوگا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج مدمقابل ہوں گی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج شام 7 بجے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کوالیفائر کا زبردست ٹاکرا ہوگا۔ایونٹ میں […]

khuram-shair-zaman-2.jpg

کراچی کے حالات کی خرابی کی ذمہ دار پی پی ہے، خرم شیرزمان

کراچی، شہر کے حالات کی خرابی کی ذمہ دار پیپلزپارٹی ہے، پی پی گزشتہ دس سال سے حکومت میں ہے انہوں نے سوائے لوٹ مار کے اور کچھ نہیں کیا، ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،ان کا مزید کہنا تھا اسپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف کرپشن کے کیسز ہیں کراچی […]

moon-garden1.jpg

سپریم کورٹ کا مون گارڈن نہ گرانے کا حکم امتناعی واپس

کراچی، سپریم کورٹ نے مون گارڈن کے مکینوں پر بجلیاں گرادیں، عمارت نہ گرانے کاحکم امتناعی واپس لے لیا، جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ چار سال قبل سپریم کورٹ نے مون گارڈن بلڈر کو 10کروڑ روپے کی گارنٹی جمع کرانے کا حکم دیا تھا اس پر تاحال عمل نہیں کیا جاسکا، مون گارڈن بلڈر […]

police-van.jpg

گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ تین ڈاکو ہلاک

  کراچی، گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلہ تین ڈاکو ہلاک، پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق گلشن اقبال میں مبینہ پولیس مقابلے تین افراد زخمی ہوئے تھے جو دوران علاج چل بسے، پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں مبینہ ڈاکوئوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس کا کہنا تھا کہ […]

Top