labour1.jpg

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات (تنویر احمد اعوان)

یکم مئی یوم مزدور کے طور پر دنیا کے 80سے زائد ممالک میں منایا جاتا ہے۔اس دن عام  تعطیل ہوتی ہے۔ بادی النظر میں مزدوروں کے حقوق کےحوالے سےبرطانیہ کے رابرٹ اوون نامی نوجوان نے اقدامات کرتے ہوئے اپنی سوشلسٹ انٹرپرائزمیں کام کرنے کے اوقات کو آٹھ گھنٹوں تک محدود کیا۔ء1817 تک اُس نے ”8گھنٹے […]

mqm.jpg

پیپلز پارٹی اختیارات اور وسائل پر قابض ہے، متحدہ پاکستان

کراچی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اختیارات اور وسائل پر قابض ہے،  مردم شماری میں کراچی شہر کو آدھا گنا گیا، پی  ٹی  آئی  حکومت  کراچی  کے  لیے  مخلص  ہے،  کراچی  کے  لیے  ایم کیو ایم سے معاہدے کررہی ہے،حیدر آباد یونیورسٹی کا قیام جلد عمل میں لایا […]

Murtaza-wahab.jpg

مرتضی وہاب کا صحافیوں پر حملے کی مذمت، انکوائری کی ہدایت

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مرتضی وہاب نے نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں پر سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سے فون پر رابطہ کر کے معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی ہدایات دیں۔ صوبائی مشیر اطلاعات […]

mqmsitin.jpg

میڈیا ہائوسز حملہ کیس میں ملزمان کے شناخت پریڈ کا ریکارڈ پیش

کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا ہائوسز حملہ کیس میں گواہ نے تمام ملزمان کے شناخت پریڈ کا ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔ ہفتہ کو کیس کے ملزم فاروق ستار،عامر خان،کنور نوید،شاہد پاشا و دیگرعدالت میں پیش ہوئے، تفتیشی افسرگواہ جوڈیشل مجسٹریٹ کلیم اللہ کلوڑ بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ، ملزمان […]

izhar-ahmed.jpg

بلدیاتی سہولیات کی بروقت فراہمی ترجیح ہے، چیئرمین بلدیہ غربی

کراچی، چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان نے کہا ہے کہ بلدیہ غربی کے عوام کو بلدیاتی سہولیات کی بروقت فراہمی اور کھیل کو د کی معیاری سرگرمیوں کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اراکین کونسل اور بلدیاتی افسران کے ہمراہ یوسی 27 ارکان فٹبال گراونڈ […]

naval-chief-zafar-mahmood-abbasi.jpg

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا دورہ چین جاری

کراچی ، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران، نیول چیف نے شنگھائی میں ہڈونگ ژانگوا شپ یارڈ اور وہان میں شوانگ لیو کنسٹرکشن بیس کا دورہ کیا اور شپ بلڈنگ انڈسٹری کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں۔ ہڈونگ ژانگو اشپ یارڈ اور شوانگ لیو […]

saeed-ghani-4.jpg

تیسرٹائون اسکیم: 20 ہزار پلاٹ کیلیے 1 لاکھ 65 ہزار درخواستیں وصول

  تیسر ٹاؤن اسکیم 45 کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 23 اپریل تک ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد درخواستیں وصول کی گئی ہیں جبکہ پلاٹس کی تعداد 20 ہزار ہے۔ ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MDA) کی گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ محکمہ بلدیات […]

kuj.jpg

کے یو جے (دستور) کی صحافی پر پولیس تشدد کی مذمت

کراچی، کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر طارق ابولحسن اور سیکرٹری عارف خان سمیت مجلس عاملہ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے ہائیکورٹ میں صحافیوں پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ کو سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے سندھ […]

coast-guard.jpg

پاکستان کوسٹ گارڈز کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھاکی ہدایت پر پاکستان کوسٹ گارڈزکی جانب سے بلوچستان کے پسماندہ اور دور افتادہ طبی سہولتوں سے محروم علاقے اگور کے مقام ہنگلاج مندرپر فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سول ڈاکٹروں اور مختلف ماہر ین اِمراض کے تعاون سے ہندو یاترا پر […]

rsz_police-arrested.jpg

دہشت گردی میں ملوث 3ملزمان کا 30 اپریل تک ریمانڈ منظور

کراچی، انسداددہشت گردی کی منتظم عدالت نے دہشت گردی میں ملوث 3ملزمان کو30 اپریل تک پولیس ریمانڈ پر دے دیا ہے ۔ہفتہ کو فرقہ وارانہ قتل وغارت گری میں ملوث تین ملزمان کو سی ٹی ڈی نے عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے تین ملزمان کا 30 اپریل تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاملزمان میں محمد حیدر، […]

Top