k-eletek.jpg

کب تک کے الیکٹرک کا ظلم سہنا ہوگا؟ (عنایت کابلگرامی)

دنیا ترقی پر ترقی کرتی جارہی ہے اور ہم آج بھی زوال کی جانب گامزن ہے۔ دنیا بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور آنکھ مچولی مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے، مگر ہمارے ہاں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں۔ ہم جس شہر میں رہتے ہے اس کو پاکستان کا معاشی حب کہاجاتا ہے ، اس […]

murad-ali-shah-4.jpg

بارش میں ہنگامی حالات سے نمنٹنے کیلیے وزیر اعلیٰ سندھ کا اہم اجلاس

کراچی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ شہر میں پانی کی تقسیم کے لیے روٹیشن سسٹم شروع کرے اور اپنی ویب سائٹ کے ذریعے شہریوں کو بتائیں تاکہ شہریوں کو معلوم ہوسکے اور وہ بہتر طریقے سے پانی وصول کرسکیں۔محکمہ بلدیات کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

rain-a.jpg

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

کراچی، شہر قائد میں آج صبح ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صبح سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صدر، کلفٹن، ڈیفنس، گلشنِ اقبال، ایف بی ایریا، نارتھ کراچی، پی ای سی ایچ ایس سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ […]

mustfa-kamal.png

مصطفی کمال کی نیب ریفرنس میں عبوری ضمانت منظور

کراچی، سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنس میں پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو کلفٹن میں ساحل سمندر کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس میں مصطفی کمال کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو وہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]

family_planning.jpg

گھر میں سکون مگر کیسے؟ (مفتی عبداللطیف)

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے گھروں کو سکون کی جگہ بنایا ہے۔ آج اگر گھروں میں پریشانیاں ہیں تو اس کی بنیادی وجہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ ہم نے عباد الرحمان کے اوصاف میں سے ایک اہم وصف دعا کو چھوڑ دیا ہے۔ افسوس ناک طور پر ہمارے معاشرے میں گھروں کے […]

married.jpg

شادی کیجیے مگر۔۔۔ (عارف رمضان جتوئی)

عمر کے جس حصے میں ہم ہیں اس میں سوائے شادی کے اور کچھ نظر ہی نہیں آتا۔ ہر دوشیزہ اپنی شریک حیات کے روپ میں دکھائی دیتی ہے۔ اسی طرح سے محتاط خیال کے تحت ہر دوشیزہ کو ہم جیسے گبھرو اور حالات کے پیش نظر تھوڑا پیٹ باہر نکلے ہونے کے باوجود خود […]

banking-courtd.jpg

انسداد دہشتگردی عدالت، 4 دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا

کراچی، انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس مقابلے کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی قاسم طوری سمیت دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر چار دہشت گردوں کو عمر قید کی سزا اور دس، دس لاکھ جرمانے کی سزا سنادی، دہشت گردوں میں احمر، رانجھن، عمران اور اللہ ودائیو شامل ہیں۔

traffic-diversion.jpg

ون وے کی خلاف ورزی پر کارروائی کا آغاز، گرفتار بھی ہوگی، ڈی آئی جی

کراچی، ڈی آئی جی ٹریفک کراچی جاوید مہر نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس نے  ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ گرفتاری بھی ہوگی۔  جاوید مہر نے کہا کہ جن مقامات پرون وے کی خلاف ورزی ہوتی ہے ان کی نشاندہی کرلی گئی ہے اوراس حوالے سے ٹریفک […]

light-rain.jpg

29 اور 30 جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے شہر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے، بارش کے نئے بننے والے سسٹم سے 29؍ اور 30؍ جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد اور 26 کلو […]

polio-4.jpg

7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

 کراچی، شہر قائد میں 7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔شہر میں پولیو وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے، ذرائع کے مطابق شہر میں 7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سہراب گوٹھ، گڈاپ، ہجرت کالونی، صدر، پی آئی ڈی سی، حاجی مرید […]

Top