Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں کاروبار ملکی تاریخ کاسب سے بڑا آٹو شو، میلہ آج ایکسپو سینٹر میں...

ملکی تاریخ کاسب سے بڑا آٹو شو، میلہ آج ایکسپو سینٹر میں سجے گا

show
کراچی، پاک ویلز ڈاٹ کام ، وارد ٹیلی کام کے تعاون سے کراچی ایکسپو سینٹر میں منفرد، نایاب، تیز رفتار، قدیم، آرام دہ اور دیگر کٹیگریز کی گاڑیوں کا آج 14ستمبربروز اتوارمیلہ سجائے گی ۔گذشتہ کئی برسوں سے مسلسل منعقد ہونے والے آٹو شو کی مقبولیت میں مستقل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس بار یہ پاکستان کی تاریخ سب سے بڑا آٹو شو قرار دیا جارہا ہے جس میں 5سو سے زائد مختلف نوعیت کی گاڑیاں نمائش کے لئے رکھی جائیں گی۔

آٹو شو میں سیاسی شخصیت اور کئی کار ریلیوں کے فاتح ناد رمگسی ، گاڑیوںکے شوقین ندیم خان، پاکستان کے نامور ریلی ڈرائیوررونی پٹیل سمیت کئی سماجی شخصیات اور شوبز سے تعلق رکھنے والے سلیبریٹیز بھی موجود ہوں گے۔

پاک ویلز کے چیئرمین سنیل سرفراز منج کراچی آٹو شو201جیسے فیملی شوز ہمیشہ سے ہی کراچی کے رہائشیوں کے لئے توجہ کا مرکز رہے ہیں اور وہ ماضی میںبھی ایسے ایونٹس میں بھرپور طور پر شریک رہے ہیں اور اس بار بھی ایسا ہی کچھ ہونے جا رہا ہے ۔

شوکا پلا ٹینیئم اسپانسر وارد، ڈائمنڈ اسپانسر، شیل، گولڈ اسپانسر ماﺅنٹین ڈیو اور سلور اسپانسر اٹلس بیٹری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...