Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

محافظ ہی لٹیرا نکلا،اغوا میں ملوث اہلکار 2ساتھیوں سمیت گرفتار

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی بڑی کارروائی میں شہریوں کے اغوا میں ملوث اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق اہلکار وسیم ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سعید آباد راشد اقبال کا گن ہے ،ملزم پولیس موبائل اور وردی میں کارروائیاں کرتے تھے، ملزمان نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ انہوں نے گلستان جوہر کے بلڈر شعیب کو اغوا کرکے 15 لاکھ روپے تاوان بھی وصول کیا، بلڈر شعیب کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، دوسری جانب ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن راشد اقبال کو معطل کردیا،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat