Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اے وی سی سی کی نیو کراچی میں کارروائی، بینک ڈکیتی میں...

اے وی سی سی کی نیو کراچی میں کارروائی، بینک ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

242537-karachiviolencepolicerangerssecurityRashidAjmeri-1314685856-755-640x48021-436x360کراچی، اینٹی ویلنٹ کرائم سیل نے نیو کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے بینک ڈکیتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے سرکاری رائفل بھی برآمد کی گئی ہے۔ ملزمان ایم اے جناح روڈ پر ایک بینک میں ڈکیتی میں ملوث تھے۔ جن کی شناخت خالد اور ارشد کے نام سے کی گئی ہے جو کہ متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...