Thursday, October 22, 2020
Home Trending جیوانی حملہ: مغوی اہل کار کے اہل خانہ کا وزیر اعظم سے...

جیوانی حملہ: مغوی اہل کار کے اہل خانہ کا وزیر اعظم سے بازیابی کا مطالبہ

civil aviation authority caa1کراچی: سول ایوی ایشن کے مغوی اہل کار کے اہل خانہ کا وزیر اعظم سے مطالبہ سامنے آٔا ہے۔ اغوا کیے جانے والے محمود اللہ کے اہل خانہ سول ایوی ایشن ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمود اللہ کو فوری بازیاب کرایا جائے۔ محمود اللہ گھر کا واحد کفیل ہے۔ دوسری جانب سول ایوی ایشن کی جانب سے جاں بحق ہونے والے خلیل اللہ کی لاش کراچی منتقل کرنے کے لیے بحریہ سے رابطہ کیا گیا ہے جبکہ جیوانی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تنصیبات پر حملے میں زخمی اہل کار کو کراچی پہنچا دیا گیا ہے۔ کراچی ائرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلیٰ افسران زخمی اہل کار الطاف حسین کی آمد کے وقت موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...