Sunday, November 1, 2020
Home Trending عوام کیلئے خوش خبری، پیٹرول کی قیمت 84 روپے 53 پیسے ہوگئی

عوام کیلئے خوش خبری، پیٹرول کی قیمت 84 روپے 53 پیسے ہوگئی

Petrolعوام کیلئے خوش خبری، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آج سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 9 روپے 66 پیسے کمی کے بعد 84 روپے 53 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق ہائی آکٹین کی قیمت 10 روپے 18 پیسے کمی کے بعد 106 روپے 27 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 12 پیسے کمی کے بعد 94 روپے 9 پیسے اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 39 پیسے کمی کے بعد 77 روپے 98 پیسے پر آگیا ہے جبکہ مٹی کا تیل 4 روپے 34 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر گزشتہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر سے زائد کی کمی کی تھی جبکہ قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 2008 کی سطح پر آگئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...