Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں عوام تحریک قوم کے مقدر بدلنے میدان میں آئی ہے، لیاقت حسین

عوام تحریک قوم کے مقدر بدلنے میدان میں آئی ہے، لیاقت حسین

PATکراچی، پاکستان عوامی تحریک کراچی کے صدر سید لیاقت حسین کاظمی نے کہا ہے کہ اس ملک کا مقدر انقلاب کے بعد بدلے گا جب تک کرپٹ حکمران موجود ہیں پاکستان کبھی ترقی نہیں کر سکتا ۔انھوں نے کہا قوم کی امید کی کرن ڈاکٹر طاہر القادری ہیں ۔پاکستان عوامی تحریک ملک بھر کے تمام کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی جس کیلئے PATنے اپنے امیدوار نامزد کر دئے ہیں ۔ انھوں نے کہا عوامی تحریک قوم کا مقدر بدلنے میدان میں آئی ہے قوم قائد انقلاب کا ساتھ دے ہم قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ ہم موجودہ کرپٹ نظام کو بدلیں گے جو اس قوم کو ترقی نہیں کرنے دیتا۔ انھوں نے کہا ڈاکٹر طاہر القادری کا دس نکاتی ایجنڈا نفاذ کے بعد ملک و ملت کا مقدر بدلے گا۔روٹی کپڑا مکان صحت انصاف سمیت قوم کو بنیادی حقوق سب سے پہلے دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...