Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں نام نہاد سول سوسائٹی غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔اہل...

نام نہاد سول سوسائٹی غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔اہل سنت والجماعت

ASWJکراچی، مولانا اورنگزیب فاروقی ملک کی حساس ترین شخصیت ہیں مولانا اورنگزیب فاروقی پر 6مرتبہ قاتلانہ حملے ہوچکے ہیں جس میں ان کے6محافظ جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ خود مولانا اورنگزیب فاروقی بال بال بچے ہیں ایسی صورت حال میں حکومت سندھ کا متعصبانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے مولانا اورنگزیب فاروقی سے سیکیورٹی واپس لے لینا مولانا اورنگزیب فاروقی کو راستے سے ہٹانے کی کوشش ہے خدانخواستہ مولانا اورنگزیب فاروقی کو کوئی نقصان پہنچا تو کارکنان کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے جس کے نتائج انتہائی خوفناک ہوںگے جو کسی صورت ملک و شہر کے مفاد میں نہیںشیعہ سوسائٹی کی جانب سے مولانا اورنگزیب فاروقی کی ہرزہ رسائی کے خلاف اہل سنت والجماعت سندھ کے رہنماءسید غازی پریل شاہ بخاری کی کال پرسندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جبکہ کراچی پریس کلب پرہونے والا احتجاجی شہرکی نامناسب اورکشیدہ حالات کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا۔
مرکز اہلسنت سے جاری مشترکہ بیان میں اہل سنت والجماعت کے رہنماءعلامہ رب نواز حنفی ،علامہ تاج محمد حنفی، ڈاکٹر محمد فیاض اور دیگر کاکہناتھا کہ مولانا اورنگزیب فاروقی محب وطن اور پرامن شہری ہیںجن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں معتقدین موجود ہیں سول سوسائٹی کے نام سے اٹھنے والے چند لوگ جوخاص مذہب سے تعلق رکھتے ہیں خاص ایرانی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیںاور مولانا اورنگزیب فاروقی کے خلاف ہرزہ رسائی کر کے انتشار کی فضاءپیدا کررہے ہیںاور سول سوسائٹی کو بھی بدنام کر رہے ہیں لاکھوں کارکنان مولانا اورنگزیب فاروقی کی مٹھی میں بند ہیں مولانا کے خلاف کوئی بات برداشت نہیں کرسکتے پوری قوم مولانا اورنگزیب فاروقی کے شانہ بشانہ کھڑی ہے کراچی کے مالک ہونے کا دعوی کرنے والے بھی اچھی طرح جانتے اور مانتے ہیں کہ کراچی مولانا اورنگزیب فاروقی کے چاہنے والوں کا شہرہے لانڈھی میں مولانا اورنگزیب فاروقی کی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ساتھ ساتھ مولانا اورنگزیب فاروقی نے ہر موقعہ پر سندھ حکومت اور حساس اداروں سے تعاون کیا لیکن سندھ حکومت کا متعصبانہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے اگر حکومت نے دباﺅ میں آکر کسی قسم کا متعصبانہ فیصلہ دیا تو ذمہ دار سندھ حکومت ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...