Sunday, October 25, 2020
Home Trending اہلسنت والجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی گرفتار، نامعلوم مقام منتقل

اہلسنت والجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی گرفتار، نامعلوم مقام منتقل

AllamaRabNawazHanfi320x180کراچی،گلبہار خاموش کالونی میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرکے اہلسنت والجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی کوگرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق گلبہار خاموش کالونی میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کی ۔ اس دوران اہلسنت والجماعت کراچی کے صدر رہنما رب نواز حنفی کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے ۔ترجمان اہلسنت والجماعت نے رب نواز حنفی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...