Friday, October 23, 2020
Home Trending تمام ریکارڈ تک رسائی اور انکوائری جاری ہے، ایف آئی اے

تمام ریکارڈ تک رسائی اور انکوائری جاری ہے، ایف آئی اے

US Not to Release Bin Laden Photosکراچی: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کمپنی سے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی تفتیش جاری ہے لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایگزیکٹ کمپنی کی تمام ریکارڈ تک رسائی حاصل ہے۔ مکمل ریکارڈ ہمارے پاس ہے ابھی صرف انکوائری ہو رہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ تفتیش مکمل ہونے کے بعد کارروائی کا فیصلہ کریں گے۔ تحقیقاتی ٹیمیں دفاتر سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں۔ گزشتہ روز ایف آئی اے ٹیم نے کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایگزٹ کمپنی کے دفاتر پر چھاپے مارے تھے اور کمپیوٹرز، فائلیں اور دیگر سامان تحویل میں لیا تھا۔ ایف آئی اے ٹیموں نے آج پھر ایگزیکٹ کمپنی کے دفاتر سے شواہد اکٹھے کیے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...