Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز سے ریکارڈ محفوظ، ایف آئی اے کے اہم انکشافات

ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز سے ریکارڈ محفوظ، ایف آئی اے کے اہم انکشافات

axact31کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے ایگزیکٹ کے کاروبار کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود کمپیوٹرز سے ڈیٹا ڈی کوڈ کیا جارہا ہے اور اب تک حاصل ہونے والے ڈیٹا میں کئی ایسی ڈگریاں سامنے آئی ہیں جن پر نام موجود نہیں تھے جب کہ امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ کے کئی سرٹیفکیٹس کی لاتعداد کاپیاں بھی کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک میں محفوظ تھیں جن پر کئی کسٹمرز کے نام بھی موجود ہیں۔ ایگزیکٹ کے کمپیوٹرز سے کئی آڈیو ریکارڈنگ بھی برآمد کی گئی ہیں جس سے پتا چلتا ہے کہ یونیورسٹیز کے سیلز ایجنٹ یہیں کام کر رہے تھے اور وہ کسٹمرز کو متاثر کرنے کے لئے مختلف فرضی ناموں سے مطمئن کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...