Sunday, November 1, 2020
Home Trending ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے دفترپرچھاپہ،ملازمین سے پوچھ گچھ

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے دفترپرچھاپہ،ملازمین سے پوچھ گچھ

38028661ccctw320x180کراچی، ایف آئی اے نے کراچی اور اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایگزیکٹ کے دفترسے فائلیں اورکمپیوٹرز کو قبضے میں لے لیا، ذرائع کے مطابق ایف آئی اہلکار ایگزیکٹ کے ملازمین سے بھی پوچھ گچھ کررہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ کے احکامات کے بعد ایف آئی اے کی پانچ رکنی ٹیم نے کراچی میں واقع ایگزیکٹ کے دفتر میں مارا۔ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیمیں جعلی ڈگریوں سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...