ایان علی کا 3 کروڑروپے کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیاگیا

banking courtdکراچی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیا گیا۔ نجی نیوزچینل کے مطابق راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں مشہور ماڈل ایان علی کی کراچی میں پراپرٹی ضبط کرنے کا حکم جاری کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایان علی کا 3 کروڑ روپے مالیت کا کراچی میں اپارٹمنٹ بحق سرکار ضبط کرلیا گیا۔یہ جائیداد نیلام کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا ہے جب کہ کراچی مجسٹریٹ نے پراپرٹی ضبط کرنے کی تصدیقی رپورٹ کسٹم عدالت راولپنڈی کو بھیج دی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top