Wednesday, October 21, 2020
Home کھیل کوشش ہوگی کہ ٹیم کو بہتر طریقے سے لے کر چلوں، اظہر...

کوشش ہوگی کہ ٹیم کو بہتر طریقے سے لے کر چلوں، اظہر علی

Azhar-Ali320x180کراچی، ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان اظہر علی کا ماننا ہے کہ جب کھلاڑی میں کے بجائے ہم بن کر کھیلیں گے تو اس کے نتائج بھی بہتر آئیں گے۔ ان کی کوشش ہوگی کہ ٹیم کو بہتر طریقے سے لے کر چل سکیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ جب ٹیم کے کھلاڑی میں کی بجائے ہم بن کے کھیلیں گے تو معاملات بہتری کی جانب جانا شروع ہوجائیں گی۔ ان کی کوشش ہوگی کہ مصباح الحق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...

آئی جی سندھ کا چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ

کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ مشتاق مہر نے انکوائری کا فیصلہ آنے تک چھٹیاں موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا,آئی جی سندھ پولیس مشتاق...